تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 نومبر 2011
وقت اشاعت: 15:24

ملکی ٹورپرنکلےپاکستان کےنامورگلوکارعلی عظمت کی سکھرآمد

اے آر وائی - پاکستان کے مشہور اور نامور گلوکار علی عظمت موٹرسائیکل چلاتے ہوئے سکھر پہنچ گئےسکھر پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامور گلوکار علی عظمت نے کہنا تھا کہ سارے ملک میں گھوم کر اپنے دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں اور جلد ہی اپنے دوستوں سمیت ایک یونٹی ٹور کرونگا، جس میں بلوچستان ،فاٹا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاؤنگا۔



اس سے لوگوں کو پتہ چلے ہم سب ایک لڑی کاحصہ ہیں سندھ کی ثقافت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کی ثقافت قابل عزت ہے ٹوپی اجرک سندھ کی اور سندھیوں کی پہچان ہے اسے ضرور منانا چاہئیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.