تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2011
وقت اشاعت: 9:18

فلم ڈرٹی پکچرکی تشہیر،عمران ہاشمی، تشار کپور کی شرکت

اے آر وائی - بھارت کے شہر پٹنہ میں بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اور تشار کپور نے اپنی آنے والی فلم ڈرٹی پکچر کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔ فلم کی مقبولیت میں اس کے ریلیز ہو نے سے پہلے ہی اضافہ ہو رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.