تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:31

فلاحی کاموں میں پیش پیش:شاہ رخ کے لیئے یونیسکو ایوارڈ

اے آر وائی - شاہ رخ اور سلمان خان میں تو چلتی ہی رہتی ہے۔اس بار فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے پر کنگ خان نے سلو بھیا کو مات دے دی ہے۔



اقوام متحدہ کے ریلی ادارے یونیسکو نے شاہ رخ کی خدمات پر انہیں ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ جرمنی میں بییسویں یونیسکو ایوارڈ کی تقریب ہوئی جس میں کنگ خان کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا ۔ یہ ایوارڈ معروف اداکار جٹ لی نے بھی شیئر کیا۔ اس موقع پر شاہ رخ نے انہیں بتایا کہ وہ اور ان کا چودہ سالہ بیٹا ان کا زبردست مداح ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.