تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2011
وقت اشاعت: 15:8

عابدہ پروین ایک سال کے وقفے کے بعدغزل سرا

اے آر وائی - معروف پاکستانی گائکہ عابدہ پروین ایک سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اپنے مداحوں کے درمیان لوٹ آئیں۔ گزشتہ سال سائیس نومبر کو لاہور میں ایک پرفارمنس کے دوران ان پر دل کا دورہ پڑا تھا۔



عابدہ پروین کی این جیو پلاسٹی کی گئی اور انھیں صحت یابی تک پروگرامز کرنے سے منع کر دیا گیا۔اب وہ پوری طرح رو بہ صحت ہیں اور انہوں نے کراچی کےنجی کلب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ان کی صوفیانہ گائکی سے لطف اندوز ہونے اور انہیں دیکھنے کے لیے مداحوں کی ایک بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.