تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2011
وقت اشاعت: 16:50

عامر خان اب لانچ کریں گے جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر کو

اے آر وائی - عامر خان اپنی آنے والی فلم میں جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف کو لانچ کریں گے ۔ عامر خان نے اس کے لئے پوری تیار کر لی ہے ۔



میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان جونت نئے تجربات سے متعلق مشہور ہیں اب جیکی شروک کے بیٹے ٹائیگر اپنی آنے والی فلم میں لانچ کریں گے اور اس کیلئے جیکی شروف سے اجازت بھی لے لی ہے ۔ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.