تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 نومبر 2011
وقت اشاعت: 4:35

مائی ویک ود مارلن منرو کا لندن میں پریمیئر

اے آر وائی - ہالی ووڈلیجینڈمارلن منرو کی زندگی کے چند گوشوں پر بنائی گئی فلم مائی ویک ود مارلن منرو کا پریمیئر لندن میں ہوا۔



مارلن منرو کی زندگی بھی کیمروں کی فلیشز کی چکا چوند سے روشن ہے۔ان کی مختصر زندگی میں کئی مداحوں نے شادی کی کوشش کی۔ مگر صرف چند ہی کوان کی دوستی کا شرف ملا۔ فلم مائی ویک ود مارلن منرو بھی ایک ایسی داستا ن ہے جس مں مارلن کے مداح نے ان کے ساتھ گزارے گئے لمحوں کویادکیا ہے۔ فلم کے رنگا رنگ پریمیئر میں ہیری پوٹرسیریز کی ایکٹرس ایماواٹسن ایک نئے روپ میں سامنے آرہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.