تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 نومبر 2011
وقت اشاعت: 15:56

بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کےلئے بمباٹ بالن کا ٹائیٹل

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو فلم ڈرٹی پکچرکےبعد بمباٹ بالن کا خطاب مل گیا سیدھی سادھی سی ودیا بالن نے فلم ڈرٹی پکچر کیا بنائی سب کے چھکے چھڑا دیئے۔



ودیا کے مداحوں کو ان کا یہ الگ روپ بے حد پسندآیا اور انھوں نے ودیا بالن کا نام بمباٹ بالن رکھ دیا ودیا نے فلم میں سائوتھ انڈیا کی متنازعہ اداکارہ سلک اسمتھ کا کرداراداکیاہے۔جو اپنے لباس اور اندازکی وجہ سے ہرایک کی توجہ کا مرکز بنی رہتی تھی۔ لیکن وہ اپنی گلیمر سے بھرپور زندگی سے خوش نہ تھی اور اس کا اختتام خودکشی سے ہوا۔ اس کردار میں ودیا ایسے ڈھل گئی کہ سب ہی داددینے پر مجبور ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.