تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 نومبر 2011
وقت اشاعت: 17:42

مصروفیت نے ایشوریاکو فلم، ڈیم ٹرپل نائن، میں کام نہ کرنے دیا

اے آر وائی - فلموں کی مصروفیت نے سپر اسٹار ایشوریا رائے کو بالی ووڈ کی تھری ڈی فلم ، ڈیم ٹرپل نائن، میں کام نہ کرنے دیا۔



بچن خاندان کی بہو اور بالی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے تھری ڈی فلم ڈیم ٹرپل نائن کی بھی ہیروئن ہوتیں لیکن ہوا یہ کہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے ایشوریا ڈیم ٹرپل نائن کے لئے ڈیٹس نہ دے سکیں۔ فلم کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم کا اسکرپٹ ایشوریا کو بھجوایا تھا جسے ایشوریا کے دفتر نے قبول بھی کر لیا تھا لیکن پھر ایش کی مصروفیت کے باعث بات آگے نہ بڑھ سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.