تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 17:17

فلم دی آئرن لیڈی کی پروموشن مہم کیلئے ا سکریننگ کا انعقاد

اے آر وائی - امریکہ ہالی ووڈ کی نئی فلم ”دی آئرن لیڈی“ کی پروموشن مہم کے سلسلے میں خصوصی اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہونے والی سکریننگ میں فلم میں مرکزی کرداری ادا کرنے والی ہالی ووڈ اداکارہ میرل سٹریپ نے بھی شرکت کی۔



میرل سٹریپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا کردار ادا کرنے کیلئے انہیں اپنی سلیکشن پر یقین ہی نہیں آتا تھا۔ مارکگیٹ کی زندگی پر مبنی فلم میں اقتدار کیلئے تھیچر کی ذاتی قربانیوں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ فلم کو 13 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.