12 اگست 2014
وقت اشاعت: 9:48
امریکی اداکار روبن ولیمزاپنےگھرمیں مردہ حالت میں پائےگئے
جیو نیوز - کیلی فورنیا......امریکی اداکارروبن ولیمزاپنےگھرمیں مردہ پائےگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشہور و معروف امریکی اداکار روبن ولیمز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائےگئے۔پولیس کو شبہ ہے کہ روبن ولیمز نے ممکنہ طورپر خودکشی کی ہے۔