تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:50

ہالی وڈ فلم "دی ایکیولائزر" کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا

جیو نیوز - ہالی وڈ......ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم "دی ایکیولائزر" کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن اورسنسنی سے بھرپور فلم "دی ایکیولائزر" کی کہانی 1980 کی مقبول ٹی وی سیریز سے ماخوذ ہے۔ فلم کے مرکزی کردار رابرٹ نامی سابق انٹیلی جنس افسرنے اپنی زندگی جرائم سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے وقف کررکھی ہے۔ اپنی دوست کواغوا کاروں سے چھڑانے کے دوران اس کا ٹکراو روسی مافیا سے ہو جاتا ہے۔پانچ کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ یہ شاہکار 26ستمبرسے سنیما گھروں کی زینت بنے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.