تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 14:1

جیو فلمز کی نئی پیش کش ’’دختر‘‘18 ستمبر کو ریلیز ہوگی

جیو نیوز - کراچی......جیو فلمز کی نئی پیشکش دختر اٹھارہ ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔جیو فلمز کی نئی پیش کشش ، دختر‘ کہانی ہے ایسی ماں بیٹی کی جو فرسودہ روایات کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہیں اور وہیں سے ان کی جدوجہد کا آغاز ہوتا ہے۔دختر کی منفرد کہانی پہلے ہی ٹورنٹو فلم فیسٹول میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکی ہے، جہاں اس فلم کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگیں۔ایکشن اور جزبات سے بھرپور یہ فلم اٹھارہ ستمبر کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.