تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 19:35

رنویر نے KILL Dil میں علی ظفر کی اداکاری کو بہترین قرار دیدیا

جیو نیوز - ممبئی ......پاکستانی پاپ اسٹار علی ظفر بالی وڈ فلم میں اس بار ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے، ساتھی اداکار رنویر سنگھ نے KILL DIL میں علی کی اداکاری کو ان کی اب تک کی بہترین پرفارمنس قرار دے دیا۔بالی وڈ میں ایک کے بعد دوسری سپر ہٹ دینے والے پاکستانی راک اسٹار علی ظفر ایک بار پھر بالی ووڈ میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں ۔چاکلیٹی ہیرو کے امیج سے شہرت پانے والے اس بار الگ ہی انداز میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور کِل دِل میں علی نے اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے کہ رنویر سنگھ نے بھی ان کی خوب تعریف کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.