تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:28

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم"دی بُک آف لائف "کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک......ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم"دی بُک آف لائف "کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی منولو نامی نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اور اپنے خاندان کی خواہشات کو پورا کرنے کی کشمکش میں گرفتارہوتا ہے۔ لیکن کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے وہ تین مختلف دنیاؤں میں اپنے اندر موجود سب سے بڑے خوف کا سامنا کرتا ہے۔اینیمیٹیڈ ایڈونچر کا یہ شاہکار 17 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.