6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:49
بڑی عید پر بڑے پروگرام، صرف جیو پر
جیو نیوز - کراچی......بڑی عید پر جیو پر بڑے پروگرام پیش کیے جائیں گے، نان اسٹاپ پاکستانی انٹرٹینمنٹ پر مبنی خصوصی نشریات میںشوز ، ڈرامے، فلم ، ٹیلی فلم اور بہت کچھ ہوگا۔پاکستانی انٹرٹینمنٹ کا یہ سب سے بڑا اور طویل پیکیج ہوگا۔جیو کی اس عید اسپیشل نشریات کا ہر پل ہے خاص اور زیادہ تر پاکستانی ہے۔بڑی عید کی اس بڑی انٹرٹینمنٹ میں روزانہ پاکستانی شوز، مزاح ، کامیڈی ، ڈرامے اور کئی ٹیلی فلمزشامل ہیں۔بڑی عید کی اس سب سے بڑی پاکستانی انٹرٹینمنٹ کا ٹائٹل’’عید کا ہر پل جیو‘‘ہے جو مسلسل چار روز تک صرف جیو پرجاری رہے گی۔