تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:14

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی فلم"بگ ہیرو6"کا نیا ٹریلر

جیو نیوز - ہالی وڈ ........ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی فلم"بگ ہیرو6"کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے بینرتلے بننے والی اس فلم کی کہانی مارول کامکس کےسُپرہیرو سے متاثر ہے۔کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں Hiro Hamada نامی ایک نوجوا ن شہر میں جرائم کے خاتمے کیلئے روبوٹ تیار کرتا ہے ۔ڈون ہِل کی ہدایات میں بننے والی یہ فلم 7 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.