تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:17

فلم "ان ٹو دی ووڈز"کا نیا کلپ جاری

جیو نیوز - نیویارک........سنڈریلا کی تصوراتی کہانی پر مبنی فلم "ان ٹو دی ووڈز"کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم ان ٹو دی ووڈزسنڈریلا کی تصوراتی کہانی پر مبنی ہے، مرکزی کرداروں میں میرل اسٹریپ ، ایملی بلنٹ،جیمز کارڈن اوراینا کینڈر جلوہ گر ہیں۔ والٹ ڈزنی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.