تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 22:15

ٹینس کورٹ میں کھلاڑیوں اور بالی وڈ ادکاروں کی جوڑیاں قائم

جیو نیوز - نئی دہلی...........بالی وڈ اورٹینس کورٹ میں ایک قدر مشترک ہے، جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں۔نئی دہلی کے ٹینس کورٹ میں ٹینس کھلاڑیوں اور بالی وڈ ادکاروں کی جوڑیاں قائم ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا، عامر خان، دپیکا پڈوکون اور نوواک جوکووچ نے ٹینس میچ کھیلا جبکہ تماشائیوں میں بالی وڈ اداکار اکشے کمار، کرکٹر سنیل گواسکر اور سچن ٹنڈولکر بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.