تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:57

ہوبٹ سلسلے کی تیسری فلم ’’دا بیٹل آف دا فائیو آرمیز‘‘ریلیز

جیو نیوز - لاس اینجلس.........ہوبٹ سلسلے کی تیسری فلم دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز برطانیہ میں ریلیز کردی گئی ہے۔یہ فلم لارڈ آف دی رنگ سلسلے کی آخری فلم ہے اور جے آر آر ٹالکین کے ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں ایک بونے کی کہانی دکھائی گئی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چُرائے گئے خزانے کی تلاش میں پہاڑی علاقے کی طرف نکلتاہے، اِس خطرناک سفر میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ایڈونچر فلم برطانیہ میں ریلیز کردی گئی ہے جبکہ امریکا میں سترہ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.