تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:57

ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن میں کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی و ڈ.......ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن میں کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ بیسٹ سیلر ناول پر مبنی فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کی دنیا کو خیر آباد کہہ چکا ہے لیکن بعد میں اسے اسی دنیا میں لوٹنا پڑ جاتا ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھروپور دی گن مین آئندہ برس 20 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.