تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:42

دبنگ خان نے کنگ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

جیو نیوز - ممبئی........دبنگ خان نے کنگ خان کو پیچھے چھوڑ دیا، رواں سال شہرت کی بلندیوں پر پہنچے کے ساتھ بالی وڈ کے سب سے کماؤپوت بھی بن گئےجے ہو اور کک کی کامیابی سے پرستاروں کے دل جیتنے والے سلو بھائی دو ارب 44 کروڑ 50 لاکھ روپے کما کر بھارتی ستاروں کی ریٹنگ میں ٹاپ پر آگئے ہیں۔ تین سال سے نمبر ایک پر براجمان کنگ خان دو ارب دو کروڑ 40لاکھ روپے آمدن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ 2014ء میں بھوت ناتھ کی واپسی کے بعد امیتابھ بچن ایک ارب 96 کروڑ 75لاکھ روپے کماکر تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.