تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:39

ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم "ٹیکن 3"کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس......مشہور اداکار لیام نیسن کی ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم "ٹیکن 3"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ایکشن ،سنسنی اور تھرل سے بھرپور فلم ٹیکن تھری ، ٹیکن سیریز کی آخری فلم ہے۔فلم کی کہانی بریان ملز نامی ایک سابق حکومتی افسر کے گرد گھومتی ہے جسے ایک سازش کے تحت قتل کی واردات میں پھنسا دیا جاتا ہے۔ٹیکن تھری آئندہ برس 9جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.