تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:40

ایکشن سے بھرپورفلم ’’امریکن اسنائپر‘‘کا نیاٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ....... ہالی ووڈ کے نامور اداکار بریڈلے کوپرکی ایکشن سے بھرپورفلم ’’امریکن ـاسنائپر‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سِیل کرس کیل کے گِرد گھومتی ہے جو جنگی محاذوں پر درجنوں دہشت گروں کا خاتمہ کر چکا ہے۔فلم میں اداکار بریڈلے کوپر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ،جو نشانہ بازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ سنسنی اور حیرت انگیز واقعات سے بھر پور فلم 16جنوری کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.