تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:30

عامر خان کی فلم ، پی کے ،کی اِن دنوں ہے خوب دھوم

جیو نیوز - نئی دہلی.........بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘کی اِن دنوں ہے خوب دھوم، تین دن میں فلم بھارت میں 95کروڑ جبکہ دنیا بھر سے 43کروڑ کما چکی ہے۔فلم ’’پی کے‘‘ کی کہانی دوسرے سیارے سے آئے شخص کی ہے، جو بھٹک کر اِس دنیا میں آجاتا ہے اور آتے ہی ہوجاتا ہے پریشان۔ فلم دھوم تھری اور ہیپی نیو ائیر کا ریکارڈ تونہ توڑ سکی لیکن تین دن میں بھارت بھر سے 95کروڑ کما کر سو کروڑ کے کلب میں انٹری دینے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.