تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:1

سائنس فکشن فلم ’’اسٹار ٹریک تھری‘‘کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک.........ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم "اسٹار ٹریک تھری " کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم اسٹار ٹریک مشہور امریکی سیریل اسٹار ٹریک فرنچائزکی سیریز کی نئی کڑی ہے۔ سیریز کی کہانیاں سائنس فکشن پر مبنی ہیں۔ اسٹار ٹریک تھری ایک لمبے سفر کی کہانی ہے جس میں اسٹار کاسٹ سفر کرےگی ماضی میں۔ ماضی کے اس سفر میں ناقابل فراموش واقعات پیش آتے ہیں ، اسٹار ٹریک سلسلے کی اب تک 12 فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں، جنہوں نے باکس آفس پر خوب تہلکہ مچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.