تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:51

"اینجل آف ڈیتھ" آج نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے

جیو نیوز - لندن......خوفناک مناظر سے بھرپور فلم "اینجل آف ڈیتھ" آج سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ہدایت کار ٹام ہارپر کی اس فلم کی کہانی نرسری میں پڑھنے والے بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں دوسری جنگ عظیم کے دوران عرصے سے ویران پڑی ایک حویلی میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔اینجل آف ڈیتھ 2012 کی فلم وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے جس نے برطانیہ کی 20 سالہ تاریخ کا ریکارڈ بزنس کیا تھا ۔ اینجل آف ڈیتھ آج سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.