تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:20

’’اینجل آف ڈیتھ‘‘نمائش کے لیے پیش کر دی گئی

جیو نیوز - لاس اینجلس..........ڈراؤنی فلم ’’اینجل آف ڈیتھ‘‘ سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ ہدایت کار ٹام ہارپر کی اس فلم کی کہانی نرسری میں پڑھنے والے بچوں کے گرد گھومتی ہے جنھیں دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک حویلی میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔اینجل آف ڈیتھ فلم وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے جس نے برطانیہ کی 20 سالہ تاریخ کا ریکارڈ بزنس کیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.