تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:49

کنگ خان کے سوا کسی خان کیساتھ فلم نہیں بنائوںگی ،فرح خان

جیو نیوز - ممبئی......بولی وڈ کی معروف ہدایت کار فرح خان نے کہا ہے کہ وہ کنگ خان کے علاوہ کسی دوسرے خان کے ساتھ فلم نہیں بنائیں گی۔بولی وڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان اور فرح خان کی دوستی فلم انڈسٹری میں مثالی سمجھی جاتی ہے۔ شاہ رخ کے ساتھ فلم ہیپی نیو ایر کے رکارڈ بزنس کے بعد فرح خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب شاہ رخ کے علاوہ کسی خان کے ساتھ فلم نہیں بنائیں گی لیکن سلمان خان اور عامر خان کی فلموں کے لیے گانے کوریوگراف کرتی رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.