7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:35
فلم ’’اینٹ مین‘‘کا پہلا ٹریلر، ’’دا لَزارس افیکٹ‘‘کی جھلکیاں جاری
جیو نیوز - لاس اینجلس.........ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین‘‘Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17جولائی کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں ، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم’’ دی لزارس ایفیکٹ‘‘ The Lazarus Effect کی جھلکیاں منظر عام پر آگئی ہیں۔