13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:46
سائنس فکشن فلم چیپی مارچ میں سینماؤں کی زینت بنے گی
جیو نیوز - نیویارک......سائنس فکشن فلم چیپی مارچ میں سینماؤں کی زینت بنے گی ہالی ووڈ فلم چیپی کہانی ہے ایک تجرباتی روبوٹ کی ،جس کے پاس ہے سوچنے ،سمجھنے کی صلاحیت لیکن یہ روبوٹ لگ جاتا ہے گینگسٹر کے ہاتھ فلم میں سلم ڈاگ ملینیئر سے شہرت پانے والے دیوپٹیل بھی نظر آئیں گے ہیو جیک مین کے ساتھ فلم 6مارچ کو سینماؤں کی زینت بنے گی ۔