تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:44

نئی ہالی وڈ فلم ’’کنگز مین،دی سیکرٹ سروس‘‘ کا ٹریلر جا ری

جیو نیوز - لاس اینجلس...... جاسوسی فلموں کے شوقین افراد کے لیے ہے خوشخبری ! ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم ’’کنگز مین،دی سیکرٹ سروس‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ،جاسوسی کامک بک ’’دی سیکرٹ سروس‘‘ پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک تجربہ کار خفیہ ایجنٹ کی ہے جو ایک نوجوان جاسوس کی مدد کرتا ہے ۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ٹیرن ایگرٹن ،کولن فرتھ، مائیکل کین ، اور سیمیول ایل جیکسن شامل ہیں ۔ فلم ’’کنگز مین ،دی سیکرٹ سروس" 13 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.