15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:17
ہالی ووڈ : ڈرامہ فلم"ٹرو اسٹوری"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
جیو نیوز - ہالی ووڈ ........ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم"ٹرو اسٹوری" 10 اپریل سے سینما گھروں میں سجے گی۔روپرٹ Goold کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایف بی آئی کو مطلوب ایک ایسے شخص کی ہے جو اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد روپوش ہے۔سنسنی اور ڈرامے سے بھر پور فلم "ٹرو اسٹوری"10 اپریل سے سینما گھروں میں سجے گی۔