16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:3
بپاشا باسو کی خوف اورسنسنی بھرپور فلم "الون" آج ریلیزہوگی
جیو نیوز - ممبئی .......بپاشاباسوکی خوف اورسنسنی بھرپور ایک اورفلم "الون" آج ریلیزہورہی ہے۔فلم کی کہانی جڑواں بہنوں کےگرد گھومتی ہے۔جو بچپن میں ایک دوسرےسے وعدہ کرتی ہیں کہ وہ کبھی الگ نہیں ہونگی۔فلم میں ایک بہن کی موت ہوجاتی ہے جس کے بعد حادثات کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔فلم میں بپاشا ڈبل رول کررہی ہیں۔