تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:49

آسکر ایوارڈ کے لئے ،امریکن اسنائپر، عوام کی پسندیدہ فلم

جیو نیوز - لاس اینجلس..........آئندہ ماہ دنیا کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈ کے لئے امریکن اسنائپر پسندیدہ فلم کے طور پر سامنے آئی ہے۔ امریکا میں ایک آن لائن سروے میں زیادہ تر افراد کا کہنا تھا کہ آسکر ایوارڈ میں ٹاپ فلموں میں امریکن اسنائپر ،یہ ایوارڈ جیتے گی جبکہ کچھ افراد نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔امریکن اسنائپر باکس آفس پر نمبر ون پر ہے۔سروے کے مطابق دوسرے نمبر پر پسندیدہ فلم Selma ہے۔اسی سروے میں Boyhood تیسرے نمبر پر پسندیدہ فلم کے طور پر سامنے آئی ہے۔آسکر ایوارڈ کی تقریب 22 فروری کو ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.