تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:26

ہالی ووڈفلم ’’ٹومین اِن ٹاؤن ‘‘کا پہلا ٹریلرجاری

جیو نیوز - ہالی وڈ........ہالی ووڈ کی نئی فلم،، ٹو مین اِن ٹاؤن ’’ٹومین اِن ٹاؤن ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ٹو مین اِن ٹاؤن کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے اٹھارہ سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی ملتی ہے جس کے بعد وہ مسلمان ہوجاتا ہے اور یہیں سے شروع ہوتا ہے اس کی آزمائشوں کا نیا سلسلہ۔ٹو مَین ان ٹاؤن 6 مارچ کو دنیا بھر میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.