تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 فروری 2015
وقت اشاعت: 0:10

اداکارہ میرا نے شاعری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

جیو نیوز - لاہور.....اداکارہ میرا کا نیا مشغلہ اور شاعرانہ صلاحیت اس وقت سامنے آئی جب انہوں نے ادکارہ سنگیتا کی فنی خدمات کے اعتراف میں نہ صرف نظم لکھ ڈالی بلکہ پڑھ کر بھی سنادی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے میر ا کا کہناتھا کہ وہ اپنے حالات زندگی پر بھی شاعری کررہی ہیں ، مجموعہ کلام جلد شائع کرانے کا ارادہ ہے ۔میرا کا کہناتھاکہ جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں ،عمران خان اورریحام کی اچھی جوڑی ہے ، ان کے لیے نیک خواہشات ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.