تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:58

نئی ہالی وڈ فلم "پِچ پرفیکٹ2 "کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ........موسیقی اور مزاح سے سجی نئی ہالی وڈ فلم "پِچ پرفیکٹ2 "کا ٹریلیز ریلیز کر دیا گیا ہے۔2012 کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ سلسلے کی اس دوسری فلم میں گذشتہ فلم میں دھوم مچانے والی لڑکیوں کا میوزک گروپ دوبارہ لوٹ آیا ہے ۔ فلم کی کہانی میں موسیقی اور سروں کا ٹکراو ہوگا لیکن قہقہوں کے ساتھ۔ موج مستی سے سجی فلم "پِچ پرفیکٹ2 " 15مئی سے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.