5 فروری 2015
وقت اشاعت: 5:48
ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم "منینز"کا نیا ٹریلر ریلیز
جیو نیوز - ہالی وڈ........ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم "منینز"کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بلاک بسٹر انمیٹڈ فلم ڈیس پیکبل اور ڈیس پیکبل ٹو کے بعد اس سلسلے کی تیسری فلم کا نام "منینز" رکھا گیا ہے ۔ فلم کی کہانی فلم کے گذشتہ حصہ سے جڑی ہے جس میں منینز کو اپنے نئے آقا کی تلاش ہے ۔ منینز کی شرارتوں اور بیوقوفیوں سے سجی یہ کامیڈی فلم 10جولائی سے دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔