تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:46

65 ویں برلن انٹر نیشنل فلم فیسٹول کا آج سےآغاز

جیو نیوز - برلن......65 ویں برلن انٹر نیشنل فلم فیسٹول آج سے شروع ہو رہا ہے جو 15 فروری تک جاری رہے گا۔برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران دو فلموں 50 شیڈز آف گرے اور سنڈریلا کا ورلڈ پریمیرہوگا۔یہ دونوں فلمیں گولڈن بیئر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں جگہ نہیں بنا سکی ہیں۔ فیسٹول میں23فلمیں پیش کی جائیں گی جن میں سے 19فلموں کو چودہ فروری کو گولڈن بیئر ایوارڈ دیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.