تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 فروری 2015
وقت اشاعت: 9:8

فینٹسی فلم "سینڈریلا"کی نئی جھلک سامنے آ گئی

جیو نیوز - کراچی........بچوں ،بڑوں سب کی پسندیدہ سینڈریلا آ رہی ہے ایک بار پھر اپنا جادہ جگانے۔فینٹسی فلم "سینڈریلا"کی نئی جھلک سامنے آ گئی ہے۔ پریوں کی مشہور کہانی سینڈریلا کہانی ہے Ella کی۔جس کی سوتیلی ماں اس پر کرتی ہے انتہائی ظلم و ستم،لیکن ایک روز اس کی مدد کو آتی ہے ایک پری،جس کے بعد بدل جاتی ہے Ella کی دنیا۔ڈرامہ ، ایڈونچراور فینٹسی سے بھرپور فلم 13مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.