14 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:15
پاکستانی فن کاروں کا گلوکارہ ریشماں کو خراج عقیدت
جیو نیوز - لاہور........بلبل صحرا،کہلائی جانے والی لوک گلوکارہ ریشماں اب ہم میں نہیں، لیکن ریشماں کے مداح ان کے میٹھے گیتوں کونئی زندگی دیتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔