تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:51

اردو کے سب سے بڑے شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی برسی

جیو نیوز - کراچی .........گزشتہ روز اردو کے سب سے بڑے شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی برسی منائی گئی ۔مرزا غالب کی صرف شاعری ہی گنجینہ معنی نہیں بلکہ ان کے خطوط بھی اردو ادب میں خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ مرزا غالب شاعری ہی میں کمال نہیںرکھتے تھے بلکہ ان کی نثر بھی شاہکار ہے۔مرزا غالب کے خطوط سادگی اور پُرکاری کا بے مثال نمونہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.