تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 فروری 2015
وقت اشاعت: 17:45

چینی فلم ’’اسنو گرل اینڈ دا ڈارک کرسٹل‘‘کی جھلکیاں

جیو نیوز - چینی دیو مالائی کرداروں پرمبنی فلم ’’اسنو گرل اینڈ دی ڈارک کرسٹل‘‘ کی جھلکیاں منظر عام پر آگئیں۔ فلم ’’اسنو گرل اینڈ دی ڈارک کرسٹل‘‘ کی کہانی چین کے مشہور جنگجو کے گرد گھوم رہی ہے۔ جو اپنی سلطنت بچانے کے لیے جنگ کرتا ہے۔فلم 27 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.