تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:2

آسکر کی تقریب کے دوران بارش کا پانی چھتریوں سے بہہ نکالا

جیو نیوز - ہالی ووڈ،کیلیفونیا.....آسکر کی تقریب کے دوران بارش کا پانی چھتریوں سے بہہ نکالا،ریڈ کارپٹ کو محفوظ رکھنے کیلئے انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔فلم برڈ مین ،میں نامزد بہترین اداکارہ مائیکل کیٹ سے انٹرویو لیا جارہا تھا ، کہ ڈولبی تھیڑ کے باہر سجی چھتریاں بارش کی بوندوں سے جلترنگ بجانے لگیں ۔ مائیکل کیٹ نے انجوائے کرتے ہوئے صحافی کی توجہ چھتریوں کی جانب کرائی ، جہاں سے پانی ٹپکنے لگا تھا۔ ساتھ کھڑی پیٹریشیا نے بھی اِس میں ان کاساتھ دیا ۔ ریڈ کارپٹ اور مہمانوں کے خوبصورت ملبوسات کو بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے انتظامیہ نے فوری انتظامات کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.