تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:12

نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ماہی وے مکمل

جیو نیوز - لاہور......فلم ہدایت کار محمد طارق رومی نے اپنی نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ’’ ماہی وے‘‘ مکمل کر لی ہے۔ نئے فنکاروں پر مشتمل اس فلم کی نمائش عیدالفطر پر متوقع ہے۔ ہدا یت کار محمد طارق رومی نے کہا کہ میں نے اہم معاشرتی مسئلے پر خوبصورت اسکرپٹ عکسبند کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ فلم عوام کو ضرور پسند آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.