تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 21:3

نیویارک میں آسکر میلے میں ننھے ستارے جگمگائے

جیو نیوز - نیویارک......... لاس اینجلس کے آسکر میلے میں اسٹارز نے جلوے بکھیرے،لیکن نیویارک میں ہوئے آسکر میں لٹل اسٹارز جگمگائے۔ نیویارک میں فوٹوگرافر ٹریشیاTricia Messeroux نے سجایا انوکھا آسکر،جہاں ایوارڈ تو نہیں، لیکن سیلیبریٹیز کا لک لیے بچوں نے جلوے بکھیرے،ریڈ کارپٹ پرآنے والے لٹل اسٹارز نے فنکاروں کی طرح کے ڈریس پہنے اور ان کا ایکشن بھی تھا شاندار۔ شو میں شریک بچوں کی عمریں 5سے 7سال کے درمیان تھیں اوران کی دلچسپی کیلئے گیمز، کھانے پینے اور کھلونوں کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.