تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 22:25

وینا نے دبئی میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ سال گرہ منائی

جیو نیوز - دبئی........پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ دبئی میں سالگرہ منائی ہے۔ برج العرب ہوٹل میں منائی گئی تقریب میں وینا کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے بھی شرکت کی۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر پاکستان کے لیے گانا کمپوز کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.