تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:31

ساوٴپاوٴلو فیشن ویک،خوشنما ملبوسات کی نمائش

جیو نیوز - پاؤلو … برازیل کے شہر پاوٴلو میں فیشن ویک کے دوسرے روز بھی خوش نما ملبوسات اور دل کش ماڈلوں کے جلوے دلوں کو لبھاتے رہے ۔فیشن ویک کے دوسرے دن بھی صف اول کے ڈیزائنروں کے ملبوسات پیش کیے گئے۔جدید تراش خراش کے دل آویز پیراہن فیشن کے نئے رجحانات کی عکاسی کرتے ہیں۔ساوٴ پاوٴلو فیشن ویک لاطینی امریکا کا سب سے اہم فیشن ایونٹ ہے۔اور اس سال پہلی بار اسے براہ راست انٹرنیٹ پر بھی پیش کیا جارہا ہے۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.