دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
سب سے کم عمر رائٹر عورت
عورتوں میں دنیا کی سب سے کم عمر رائٹر کا نام دوڑہ تھی، سٹریٹ ہے جنہوں نے 9 سال کی عمر میں اپنی کتاب " ہائودی ورلڈ بیگن" لکھی۔ یہ کتاب 1964 میں چھپی۔
سب سے کم عمر ادیب
سب سے کم عمر میں اپنی کتاب لکھنے اور چھپوانے کا ریکارڈ مردوں میں وینس وولمر کے پاس ہے جنہوں نے 1987 میں اپنی کتاب " جوشاڈس اور بیز" لکھی۔ اس وقت ڈینس کی عمر 6 برس تھی، ڈینس 21 جول...
سب سے کم عمر اداکار
دنیا میں سب سے کم عمر اداکار ہونے کا ریکارڈ لیروئے اووریکر کے پاس ہے جن کو صرف 6 ماہ کی عمر میں اداکاری کرنے کا موقع ملا۔ لیرئوے 1933 میں ایک فلم "بیڈ ٹائم سٹوری" میں دکھایا گیا۔
سب سے کم عمر ڈاکٹر
دنیا میں سب سے کمر عمر ڈاکٹر ہونے کا ریکارڈ بالامرلی امبالی کے پاس ہے جنہوں نے صرف 17 سال کی عمر میں میڈیکل کی ڈگری حاصل کی۔ بالامرلی نے امریکہ کے مائونٹ سنائی سکول آف میڈیسن سے 1...
سب سے کم عمر امیر ترین آدمی
دنیا میں سب سے کم عمر امیر ترین شخص ہونے کا ریکارڈ جرمنی کے 12 ویں پرنس رابرٹ وون تھرن کے پاس ہے جن کی پیدائش 24 جون 1983 میں ہوئی۔ رابرٹ صرف 18 برس کی عمر میں 2.1 ملین ڈالر کے اکل...
سب سے مہنگا بھالو کھلونا
سب سے مہنگا ٹیڈی بئیر (بھالو) 5 دسمبر 1994 میں فروخت ہوا۔ اس کھلونے کا نام ٹیڈی گرل تھا۔ یہ بھالو ایک لاکھ 10 ہزار پائونڈ میں فروخت ہوا اور اسے ایک جاپانی بزنس میں یوشیرووسیکی گوچی...
چلتا پھرتا ٹی وی
ایک وقت تھا کہ سڑک پر ٹی وی دیکھنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا مگر اب ارکوز کے نئے موبائل سے یہ ممکن ہوگا۔ آرکوز کا نیا موبائل اے وی 700 کسی ٹی سے کم نہیں ہے، اس کی اسکرین 7 ا...
دنیا کا تیز رفتار روبوٹ
دنیا کا سب سے تیز دوڑنے والا روبوٹ "کویئسٹ فارکیوسٹی" نے ستمبر 2003 میں تیار کیا۔ یہ روپوٹ 58 سینٹی میٹر اونچا ہے اور اس کے دوڑنے کی رفتار 23 سینٹی میٹر فی سیکنڈ ہے۔ یہ روبوٹ سونی ...
سب سے بوڑھی ماں
دنیا میں سب سے زیادہ عمر میں ماں بننے کا ریکارڈ روزان ڈالا کوڑے کے پاس ہے جو 63 سال کی عمر میں ماں بنیں۔ روزان نے 1994 میں ایک بچے کو جنم دیا۔
سب سے کم وقت میں پیدا ہونے والا بچہ
جیمر ریگلن کل دنیا میں سب سے کم وقت میں پیدا ہونے والے بچے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ جیمز صرف 18 ہفتوں میں پیدا ہوئے جبکہ ایک نارمل بچہ 180 دنوں یعنی 40 ہفتوں میں پیدا ہوتا ہے۔ جیمز 20 ...
سماجی رابطہ