شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:19

پیرس

1992 میں ایک World Heritage Site کے طور پر یونیسکو، یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے ڈیزائن کیا تھا۔ Seine River کے مشرقی کنارے کو Right Bank اور جنوبی کنارے کو Left Bank کہا جاتا ہے۔ Right Bank میں 14 پولیٹیکل یونٹ اور Left Bank میں6 ہیں۔
نوٹرڈیم کیتھڈرل دنیا کے مشہور ترین چرچوں میں سے ایک ہے۔ اس کی تعمیر1163 میں شروع ہوئی تھی اور1250میں اسے مکمل کیا گیا۔اس چرچ کو قدیم رومن اسٹائل میں تعمیر کیا گیا ہے۔
Seine River کے مرکز میںlle de la Cite ایک جزیرہ ہے جسے پیرس کی جائے پیدائش سمجھا جاتا ہے، یہاں فرانس کے بادشاہوں کی رہائش گاہیں تھیں، ان محلات کی جگہ انیسویں صدی میںPalais de Justice تعمیر کیا گیا جو فرانس کا سب سے بڑا ہائی کورٹ ہے۔ Palais میں ایک بڑا جیل خانہ Conciergerie بھی ہے جہاں 1789-1799 میں French Revolution کے بہت سے قیدیوں کو رکھا گیا تھا۔ یہاں پویس پیڈکوارٹرز بھی ہیں اور یہاں کا قدیم ترین ہسپتال بھی ہے جس کا نامI Hotel Dieuہے ۔ اس جزیرے کے مشرقی کنارے پر ایک خانقاہ ہے جہاں ہزاروں Parisians کو دفن کیا گیا ہے، جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن فوج کو شکست دی ۔
lle de la Cite کا جزیرہ چارپُلوں کے ذریعے دریا کے کنارے سے ملا ہوا ہے جب کہ ایک Foot Bridge کے ذریعے He Saint Louis کے جزیرے سے ملا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ سترھویں صدی میں دو چھوٹے جزیروں کو ملا کر بنایا گیا تھا۔
فرانس کے ایک آرکیٹیکٹ Louis Le Vau نے اس جزیرے پر عمارتوں کے نمونے تیار کئے تھے۔ اس جزیرے پر بہت شاندار اور قیمتی ریستوران اور بوتیکیں ہیں
He Saint Louisکے شمال میں ایک Marais میں سترھویں صدی میں گھر تعمیر کئے گئے تھے جنھیں بعد میں عجائب خانوں اور ثقافتی اداروں میں تبدیل کردیا گیا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
پیرسلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.